Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Urdu Garammer Class#4

Go down

Urdu Garammer Class#4 Empty Urdu Garammer Class#4

Post by Zaraa Sun Jul 10, 2011 11:30 am

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

لفظ کی قسمیں

پانی وانی
کتاب وتاب
کھانا وانا
بات چیت


کلمہ پانی ۔ کتاب ۔ کھانا - بات

مہمل وانی - وتاب - وانا - چیت


پہلی قسم کے الفاظ پانی - کتاب - کھانا - بات ، ایسے الفاظ ہیں جن سے الگ الگ کچھ معنی سمجھ میں آتے ہیں۔ایسی بات کو سمجھ میں آئے " کلمہ " کہلاتی ہے۔


اب دوسری قسم کے الفاظ کو غور سے دیکھے

وانی - وتاب - وانا - چیت ، ایسے الفاظ ہیں جن سے الگ الگ کچھ معنی سمجھ میں نہیں آتے ہیں۔ایسی بات جو سمجھ میں نہ آئے " مہمل " کہلاتی ہے۔


لفظ کی دو قسمیں ہیں ۔ کلمہ اور مہمل
کلمہ :- وہ لفظ ہے جس کے کچھ معنی ہوں جیسے کھانا ۔ پانی - قلم - دوات - روٹی - سودا

مہمل :- وہ لفظ ہے جس کے کچھ معنی نہ ہوں جیسے وانا ۔ وانی - ولم - ووات - ووٹی - سلف وغیرہ
Zaraa
Zaraa

Posts : 115
Reputation : 0
Join date : 2011-07-06

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum