بجلی آئی بجلی آئی
Page 1 of 1
بجلی آئی بجلی آئی
وہ تنہا اندھیرے میں بیٹھی
گھنٹوں انتظار کرتی تھی اُس کا
دل سے صبح شام یاد کرتی تھی اُس کو
بُھولے سے بھی بھلا نہیں پاتی تھی اُس کو
پھر امید کی اک کرن نظر آئی
اندھیرے میں روشنی نظر آئی اور وہ زور سے چلائی
بجلی آئی بجلی آئی
گھنٹوں انتظار کرتی تھی اُس کا
دل سے صبح شام یاد کرتی تھی اُس کو
بُھولے سے بھی بھلا نہیں پاتی تھی اُس کو
پھر امید کی اک کرن نظر آئی
اندھیرے میں روشنی نظر آئی اور وہ زور سے چلائی
بجلی آئی بجلی آئی
Laila_Gul- Posts : 53
Reputation : 3
Join date : 2011-04-05
Age : 32
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum