Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

یہ لڑکیاں

Go down

 یہ لڑکیاں Empty یہ لڑکیاں

Post by irha khan Thu Jul 14, 2011 10:41 am

دو لڑکیاں ایک بحری جہاز پر سفر کررہی تھیں کہ جہاز اچانک حادثے کا شکار ہوگیا ۔کپتان نے
مدد کے لیے پیغام بھیجا۔۔سب لوگ دعا کرنے لگے۔ ایک ممبر کی نظر ایک آدمی پر پڑی تو بولیں۔



دیکھو۔۔۔ وہ آدمی کا رنگ کیسا ہورہا ہے۔۔۔


دوسری لڑکی: ہاں اس کلر کا میرے پاس سوٹ

بھی ہے ۔۔۔۔لیکن دوپٹہ نہیں مل رہا۔۔

افففف یہ لڑکیاں
irha khan
irha khan
Golden Membership
Golden Membership

Posts : 70
Reputation : 7
Join date : 2011-04-03
Age : 35

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum