Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

folder locker password

Go down

folder locker password Empty folder locker password

Post by Zaraa Sun Jul 17, 2011 10:50 pm

لسلام و علکیم

دوستو پاس ورڈ پراجیکٹ یو ایس بی ایک ایسا ڈیزاءن کردہ سافٹ وہیر ہے جس کی مدد سے آپ لا محدود فولڈر پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں۔ آپ کسی بھی فولڈر پر کسی بھی فاہل پر بے فکر ہو کر پاس ورڈ لگا کر اپنا قیمتی ڈیٹا دوسروں سے بچا سکتے ہیں۔۔۔
اس سافٹ وہیر کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ جب آپ کسی بھی فولڈر پر پاس ورڈ لگاتے ہیں تو اس فولڈر پر خود بخود کاپی کر کٹ کرنے کی سہولت ختم ہو جاتی ہے۔ اس کا فاءدہ یہ ہو گا کہ کوہی بھی یہ فولڈر اپنی یو ایس بی میں کاپی کرکے اپنی ہارڈ ڈیسک میں چلا سکتا ہے۔۔folder locker password Ccccb
راہٹ کلک کرنے سے بھی آپشن غاہب
اور کاپی بھی نہیں ہوتا وہ فولڈر
سافٹ وہیر یوزر فرینڈلی بنایا گیا ہے
صرف ایک دفعہ انسٹا ل کرکے اپنا قیمتی ڈیٹا بچاہیں

Zaraa
Zaraa

Posts : 115
Reputation : 0
Join date : 2011-07-06

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum