Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Qurb e Qayamat Kay Fitnay Aur Jangayn.What will happen before and after Qayamat

 :: E-Books

Go down

Qurb e Qayamat Kay Fitnay Aur Jangayn.What will happen before and after Qayamat Empty Qurb e Qayamat Kay Fitnay Aur Jangayn.What will happen before and after Qayamat

Post by Basit Wed Jul 20, 2011 7:55 am

Qurb e Qayamat Kay Fitnay Aur Jangayn.What will happen before and after Qayamat Assalam
Click here to download from link 1

Click here to download from 4shared link 2


Links source islamicbookslibrary.wordpress.com

کتاب کا نام قرب قیامت کے فتنے اور جنگیں مع قیامت کے بعد کے احوال
مصنف حافظ ابوالفداء عمادالدین ابن کثیر
صفحات 485


حضورﷺ کی تعلیمات کے دو پہلو احکامِ شریعت یعنی حلال حرام، جائز ناجائز فرائض، واجبات، سنن اور امتِ مسلمہ کو آئندہ پیش آنے والے حالات قُربِ قیامت کے فتنوں ، علاماتِ قیامت اور قیامت کے بعد کے حالات ہیں ۔ دوسرے پہلو کی طرف آپ ﷺ نے اپنے ارشادات ’’آئندہ زمانے میں فتنے تمہارے گھروں میں اس طرح گِریں گے جیسے بارش کے قطرے ‘‘ ’’عنقریب اندھیری رات کی تاریکیوں کی طرح تاریک فتنے ہوں گے ‘‘ اور دیگر بے شمار احادیث میں اشارہ فرمایا ہے ۔ علامہ ابنِ کثیرؒ جنہیں تفسیر، حدیث و فقہ میں کمال حاصل تھا کی مشہور تصنیف ’’البدایۃ والنہایۃ‘‘ کا یہ آخری حصّہ پہلی مرتبہ اردو ترجمہ کے ساتھ طبع ہوا ہے جس میں قرآن و احادیث کی روشنی میں ان تمام واقعات کو جمع فرمایا اور تمام فتنوں خواہ وہ سود، خیانت، شراب نوشی، رشوت، قطع رحمی، جھوٹ، ظلم، بدکاری، نمازیں غارت کرنے ، باپ کی نافرمانی، ماں سے بدسلوکی، زلزلے ، ناگہانی موت، گانے بجانے والی عورتوں اور آلات کے عام ہونے کی صورت میں ہوں یا شرعی سزائیں معطل کرنے ، غیر مہذب کا بادشاہ بن جانے ، قرآن کو نغمہ سرائی کا ذریعہ بنانے ، آخری لوگوں کا پہلوں پر لعن طعن کرنے ، انصاف بِکنے ، عورتوں کا مردوں کی نقال اور مردوں کا عورتوں کی نقال ہونے اور مسلمانوں کے لئے قابلِ شرف اور موجبِ ننگ و عار چیزوں کا قابلِ فخر سمجھنے ، تقلیدِ اغیار کے عام ہونے اور سرخ آندھی، دابۃ الارض، یاجوج ماجوج، سورج کا مغرب سے طلوع ہونے ، خروجِ دجال، نزول عیسٰی ں کی صورت میں ہوں یا قیامت کے بعد کے حالات پلِ صراط، شفاعت، اہلِ جنت و اہلِ جہنم کے حالات، حساب کتاب، دیدارِ حق تعالیٰ غرض اس دارِ فانی سے جانے کے بعد صبح دوام زندگی تک کیا ہونے والا ہے ان تمام کے متعلق بہترین گفتگو فرمائی نیز احادیث کی روشنی میں مسلمانوں کے لئے ان فتنوں و جنگوں کے پُر فتن دور میں وہ لائحہ عمل و طریق کار متعین فرمایا جو ابدی نجات کا ضامن ہے ۔ سلیس ترجمہ کے ساتھ اعلیٰ معیار پر کتاب آپ کے سامنے ہے ، اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لئے اس پُر فتن دور میں نجات کا ذریعہ بنائے ۔ آمین
Basit
Basit

Posts : 102
Reputation : 0
Join date : 2011-07-09

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 :: E-Books

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum